
’میرے دوست کو ایک لاکھ روپے بھیج دیں‘: وہ پیغام جو آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا باعث بن سکتا ہے
ایک روز مجھے اپنے قریبی صحافی دوست کا واٹس ایپ پر انگریزی میں ایک پیغام موصول ہوا جو بظاہر چونکا دینے والا تھا۔ اس میں لکھا تھا کہ ’میں اس وقت اپنے دوست کو میڈیکل ایمرجنسی کے لیے پیسے بھیجنا چاہ رہا ہوں اور آن لائن رقم بھیجنے کی لمٹ پوری ہو گئی ہے۔ کیا…