انڈیا نے بنگلہ دیش کو صرف دو دن میں ٹیسٹ میچ کیسے ہرایا؟

کانپور میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ انڈین کرکٹ کی یادگار فتوحات میں سے ایک ہے۔ ویسے تو یہ ٹیسٹ میچ پانچویں دن ختم ہوا لیکن صحیح معنوں میں روہت شرما اور ان کی ٹیم نے صرف دو دن کے کھیل میں ہی میچ جیت لیا۔ عام طور پر ایک ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرے پر مہاسے نہیں نکلتے؟

ایک عرصے سے لوگ چہرے پر مہاسے نکلنے کا قصور وار چاکلیٹ اور دیگر میٹھی چیزوں کو ٹھہرا رہے ہیں۔ تاہم ایسا لگتا ہے چاکلیٹ کو بے وجہ بدنام کیا گیا ہے۔ کیا چاکلیٹ کھانے سے واقعی آپ کے چہرے پر مہاسے نکلتے ہیں؟ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟ یا یہ بات صرف والدین…

مزید پڑھیں

پنجگور میں پنجاب کے سات مزدوروں کا قتل: ’وہ اپنی شادیوں کے لیے پیسے جمع کر رہے تھے‘

’چھوٹا بھائی شادی کے لیے پیسے جمع کرنے کی غرض سے محنت مزدوری کرنے پنجگور گیا تھا۔ دو ماہ بعد اس کی شادی ہونی تھی۔ ہم تیاریوں میں مصروف تھے کہ ہمیں اس کی موت کی اطلاع ملی۔ گھر کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی ہیں۔‘ صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے شجاع…

مزید پڑھیں

کیا خیبر پختونخوا حکومت غیر ملکی سفیروں کے سوات دورے سے لاعلم تھی؟

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 22 ستمبر کو غیرملکی سفارتکاروں کے ایک قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کے فوراً بعد خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی…

مزید پڑھیں