جب نوسرباز سونے کے تاجر کو گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویر والے نوٹ دے گئے
’لو کر لو بات۔ پانچ سو کے نوٹ پر گاندھی جی کی تصویر کی جگہ میری تصویر؟ کچھ بھی ہو سکتا ہے!‘ یہ بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر کا ایک ٹویٹ ہے جو انھوں نے ایک خبر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انڈیا میں ٹھگی کا…