
کیا خیبر پختونخوا حکومت غیر ملکی سفیروں کے سوات دورے سے لاعلم تھی؟
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 22 ستمبر کو غیرملکی سفارتکاروں کے ایک قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کے فوراً بعد خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی…